: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،12جنوری(ایجنسی) ایئر انڈیا نے اپنے مسافروں سے تکلیف اور دیر سے بچنے کے لئے مقررہ وقت سے تقریبا تین گھنٹے پہلے ایئر پورٹ پہنچنے کی اپیل کی ہے. ملک میں جاری سیکورٹی انتباہات کے چلتے سیکورٹی چیک کے مدنظر یہ مشورہ دیا گیا ہے. ایئر انڈیا کی جانب سے
مسافروں کے نام جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے، 'مسافروں / سامان کو ایئر پورٹ پر تحقیقات سے گزرنا ہوگا- ایسے میں یہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ تکلیف سے بچنے کے لئے مسافر پرواز کے مقررہ وقت سے تین گھنٹے پہلے ایئرپورٹ پر اطلاع دیں. ' مشورہ میں مزید کہا گیا ہے کہ ایئر انڈیا اپنے مسافروں اور ان کے سامان کی حفاظت کے لیے خاص ترجیح دیتی ہے،